247۔ عمل کے بغیر امید

لَا تَكُنْ مِمَّنْ يَرْجُو الْاٰخِرَةَ بِغَيْرِ عَمَلٍ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۵۰) ان لوگوں میں سے نہ ہو جو عمل کے بغیر حسنِ انجام کی امید رکھتے ہیں۔ انسان کے لیے دنیا و آخرت کی سعادت و خوشبختی کے لیے کچھ اعمال انجام دینا لازم ہیں تو کچھ اعمال سے بچنا بھی ضروری ہے۔ ہادی و … 247۔ عمل کے بغیر امید پڑھنا جاری رکھیں